اپنا خیال رکھنے کی تدابیر

اپنی ذہنی اور جذباتی صحت کا خیال خود رکھنا سیکھیئے۔
ہم نے آپ کے لئے کچھ ایسے طریقہ کار اکھٹے کئے ہیں جو آپ مدد کریں گے کو ناخوشگواراحساسات اور ذہنی دباؤ سے نمٹنے میں مدد کرینگے اور آپ کی ذہنی اورجذباتی صحت بنانے میں مددگار ہونگے۔

نگران

متاثرین کی نگہبانی۔اگر آپ اپنے عزیزوں کی نگرانی
کے ذمہ دار ہیں، تو اس حصہ میں آپ کو ایسی معلومات
ملیں گی جو آپ کی، اور آپ کے عزیز کی زندگی
میں بہتری لا سکتی ہیں۔