تسکین

شکایت کے اندراج کے لیے ہماری ہیلپ لائن 8275336 0316 پر کال کریں اور 3 ڈائل کریں۔

تسكین ٹیلیفون پر پیر تا ہفتہ صبح 11 بجے سے رات 11 بجے تك مفت ذہنی صحت تعاون فراہم كرتی ہے۔ ہماری تربیت یافتہ ماہرین نفسیات كی ٹیم آپ کی مدد کرنے کیلۓ حاضر ہے۔

ٹینشن جانچنا

یہ آن لائن فارم ایک آسان، جلد اور بااعتماد طریقہ ہے جس کے ذریعے آپ جان سکتے ہیں کہ آیا کوئی پریشانی آپ کی زندگی کو منفی طور پر متاثر کر رہی ہے

صحت یابی سکریننگ ٹیسٹ

یہ ویلبینگ (Wellbeing) انڈیکس  اپنی نفسیاتی صحت کا خود جائزہ لینے کا ایک مختصر پیمانہ ہے

سروس پرووائیڈر ڈائرکٹری

ذہنی صحت کی خدمات حاصل کرنے کے لئے پاکستان مینٹل ہیلتھ کولیشن (PMHC) کی ڈائرکٹری سے رجوع کریں
دماغی صحت کی مدد کے بارے میں سوالات یا شکایت درج کرنے کے لیے، نیچے دیئے گئے فارم کو پُر کریں یا ہمیں help@taskeen.org پر ای میل کریں

اہم نوٹ: تسکین ایک غیر منافع بخش تنظیم ہے جو ٹیلی ذہنی صحت کی مدد اور خدمات فراہم کرنے کے لیے وقف ہے۔ ہماری خدمات فون کے ذريے مشورے پیش کرنے کے لیے بنائی گئی ہیں۔ ہمارا مقصد ذہنی صحت کی مدد کے خواہاں افراد کے لیے ایک محفوظ اور معاون جگہ بنانا ہے۔ تاہم، ہم  نفسیاتی تشخیص یا کوئی طبی تشخیص فراہم نہیں کرتے۔  ہم کسی بھی سرکاری یا قانونی مقاصد کے لیے رپورٹس یا قانونی دستاویزات جاری نہیں کرتے ہیں۔ اگر آپ کو طبی تشخیص یا طبی دستاویزات کی ضرورت ہے، تو اس سے متعلقہ پیشہ ورانہ خدمات حاصل کریں .