تسکین ہیلپ لائن نمبر: 8275336 316 92+

تسکین ہیلتھ انی شئیٹو میں خوش أمدید!

ہم ایک غیر منافع بخش ادارہ ہیں جو ذہنی صحت كی ا ٓگاہی پہلاتے ہیں، متاثرین کوماہر نفسیات سے مفت میں رجوع کرواتے ہیں اور پاكستان میں ذہنی صحت کی پالیسی میں تبدیلی كےلیے كام كررہے ہیں، ہم آپ كی كیسے مدد كر سكتے ہیں؟

ہم سے مدد لیجۓ

تسكین ٹیلیفون پر پیر تا ہفتہ صبح 11 بجے سے رات 11 بجے تك مفت ذہنی صحت تعاون فراہم كرتی ہے۔ ہماری تربیت یافتہ ماہرین نفسیات كی ٹیم آپ کی مدد کرنے کیلۓ حاضر ہے۔

سیشن بك كیجیے

اپنی ذہنی کیفیت کو پہچانيے

ذہنی صحت كی آن لائن اسكریننگ یہ جاننے كا ایك آسان اور رازدارانہ طریقہ ہےجس سے آپ اس چیز کا اندازہ لگاسکتے ہیں کہ آپ کسی ذہنی دباؤ سے تو نہیں گزررہے جو آپ کی زندگی کو متاثر کررہا ہو۔

أئیے ٹیسٹ کریں

اپنی مدد خود كرنی ہے تو تسكین چیٹ باٹ سے مدد لیجیے

تسكین كا ذہنی صحت چیٹ باٹ ایك بات چیت كا ذریعہ ہے جو 24 گھنٹے اور 7 دن ذہنی صحت كے مسائل كے شكا رلوگوں كو مدد فراہم كرتا ہے ۔

مزید جانۓ

اپنی مدد آپ كرنے كے لیے خود كو جانیے

ذہنی صحت اور تندرستی كے بارے میں مزید جانیے تاكہ خود اپنی زندگی بہتر بناسكیں اوراپنے ارد گرد لوگوں كی بہتر مدد كے قابل ہوسكیں۔

ہماری کامیابیاں

15,208مریضوں

کو مفت مدد فراہم کی ہے

29,270سیشنز

مریضوں کے ساتھ کۓ ہیں

32Mلوگ

ہماری آگاہی ڈیوز دیكھ چكے ہیں

35Mلوگوں

تک ہم ڈیجٹل میڈیا کے ذریعہ پہنچے