تسکین ہیلپ لائن نمبر: 8275336 316 92+

ٹینشن اسکریننگ فارم

یہ آن لائن فارم ایک آسان، جلد اور بااعتماد طریقہ ہے جس کے ذریعے آپ جان سکتے ہیں کہ کوئی پریشانی آپ کی زندگی کو منفی طور پر متاثر کر رہی ہے

Required fields are marked *

1.پچھلے دو ہفتوں کے دوران، آپ کو کس حد تک گھبراہٹ، پریشانی اور شدید نوعیت کی ٹینشن کا سامنا کرنا پڑا ہے ؟ *
2.پچھلے دو ہفتوں کے دوران، آپ کو کس حد تک پریشانی اور فکر کو قابو کرنے میں مشکالت کا سامنا کرنا پڑا ہے؟ *
3.پچھلے دو ہفتوں کے دوران، آپ کو کس حد تک روزمرہ کے کاموں میں دلچسپی کی کمی محسوس ہوئی؟ *
4.پچھلے دو ہفتوں کے دوران، آپ کو کس حد تک اداسی، افسردگی یا مایوسی کا احساس ہوا؟ *

فارم بھرنے کے لئے وقت نکالنے کے لئے آپ کا شکریہ۔ اس سے پہلے کہ ہم آپ کے نتائج بانٹ سکیں ، ہمیں کچھ اور معلومات کی ضرورت ہے۔