تسکین

WHO 5 ویلبنگ انڈیکس  اپنی نفسیاتی صحت کا خود جائزہ لینے کا ایک مختصر پیمانہ ہے

ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

1.پچھلے دو ہفتوں کے دوران، میں نے خوشی اور زندہ دلی محسوس کی *
2.پچھلے دو ہفتوں کے دوران، میں نے سکون اور آرام محسوس کیا *
3.پچھلے دو ہفتوں کے دوران، میں نے چستی اور طاقت محسوس کی *
4.پچھلے دو ہفتوں کے دوران، میں نے نیند سے اٹھتے وقت تازگی اور آرام محسوس کیا *
5.پچھلے دو ہفتوں کے دوران، میری روزمرہ کی زندگی ان چیزوں سے بھری پڑی تھی جن میں مجھے دلچسپی ہے *

فارم بھرنے کے لیے وقت نکالنے کے لیے آپ کا شکریہ۔ اس سے پہلے کہ ہم آپ کے نتائج کا اشتراک کر سکیں، ہمیں کچھ اور معلومات درکار ہیں۔